ایک تہذیب تھا بدن اس کا (ردیف .. ن)

ایک تہذیب تھا بدن اس کا
اس پہ اک رکھ رکھاؤ آنکھیں تھیں
جنہیں اس نے چراغ سمجھا تھا
اس کو یہ تو بتاؤ آنکھیں تھیں