ایک تعلق جان کے ملتے ہیں ورنہ

ایک تعلق جان کے ملتے ہیں ورنہ
اپنی خاطر جینا سہل تو ہوتا ہے
رفتہ رفتہ ہو جائے گی آسانی
ہر میدان میں پہلا پہل تو ہوتا ہے