ایک صبر آزما جدائی ہے اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ایک صبر آزما جدائی ہے ملنے جلنے کی بند ہیں راہیں میں نے اس ماہ رو کی گردن میں ڈال دی ہیں خیال کی باہیں