ایک ریزہ ترے تبسم کا

ایک ریزہ ترے تبسم کا
اڑ گیا تھا شراب خانے سے
حوض کوثر بنا دیا جس کو
واعظوں نے کسی بہانے سے