ایک مدت ستم اٹھانے پر

ایک مدت ستم اٹھانے پر
جب نظر کامیاب ہوتی ہے
حسن رنگیں کی وہ پشیمانی
آپ اپنا جواب ہوتی ہے