ایک لیڈر نے یہ کہا مجھ سے آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ایک لیڈر نے یہ کہا مجھ سے آج ہم پی کے بے حساب آئے اک دفعہ بیٹھنے دو کرسی پہ ''اس کے بعد آئے تو عذاب آئے''