ایک بہکی ہوئی نظر تیری ساغر صدیقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ایک بہکی ہوئی نظر تیری رخ نئی کونپلوں کے موڑ گئی ایک بے نام درد کی ٹھوکر چاندنی کے ظروف توڑ گئی