احساس کی لذت کے قریب آ جاؤ شوکت پردیسی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں احساس کی لذت کے قریب آ جاؤ انفاس کی نگہت کے قریب آ جاؤ فطرت کے تقاضوں سے تغافل کب تک آ جاؤ محبت کے قریب آ جاؤ