اک مرتبہ دل پہ اضطرابی آئی میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اک مرتبہ دل پہ اضطرابی آئی یعنی کہ اجل میری شتابی آئی بکھرا جاتا ہے ناتوانی سے جی عاشق نہ ہوئے کہ اک خرابی آئی