اللہ کو زاہد جو طلب کرتے ہیں میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اللہ کو زاہد جو طلب کرتے ہیں ظاہر تقویٰ کو کس سبب کرتے ہیں دکھلانے کو لوگوں کے دنوں کی ہے صلوٰۃ پیش انجم نماز شب کرتے ہیں