حسن ظاہر بھی ہے ہمارا دلخواہ میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں حسن ظاہر بھی ہے ہمارا دلخواہ محو صورت بھی ہوں میں معنی آگاہ باغ عالم کو چشم کم سے مت دیکھ کیا کیا ہیں رنگ یھاں بھی اللہ اللہ