اعزاز سلف کے مٹتے جاتے ہیں نشاں

اعزاز سلف کے مٹتے جاتے ہیں نشاں
اگلے سے خیالات ہند میں اب وہ کہاں
سید بننا ہو تو بنو سر سید
ہونا ہو جو ''خاں'' تو بنو انگریز خواں