اعجاز عجز انور مسعود 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کس مخمصے میں ڈال دیا انکسار نے اپنے کہے پہ آپ ہی میں شرمسار ہوں لے آیا میرے واسطے وہ ایک بیلچہ اک دن یہ کہہ دیا تھا کہ میں خاکسار ہوں