اب صوم و صلوٰۃ سے بھی جی ہے بیزار میر تقی میر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اب صوم و صلوٰۃ سے بھی جی ہے بیزار اب ورد وظائف سے کیا استغفار عقدے نہ کھلے دل کے بسان تسبیح اسماے الٰہی بھی پڑھے سو سو بار