دوسروں کو مٹانے کی دھن میں وسیم بریلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دوسروں کو مٹانے کی دھن میں آدمی خود کو یوں مٹاتا ہے جیسے چبھنے کی فکر میں کانٹا شاخ سے خود ہی ٹوٹ جاتا ہے