دور گھاٹی سے سر اٹھا کے شفق

دور گھاٹی سے سر اٹھا کے شفق
ذرے ذرے پہ مسکراتی ہے
جیسے چپ چاپ کوئی شوخ کلی
چھپ کے سبزے پہ لیٹ جاتی ہے