دولہا

وقت نکاح ہم بھی تھے دولہا بنے ہوئے
بلوایا عورتوں نے سلامی کے واسطے
ہم رخصتی کے وقت یہی کہہ کے چل پڑے
لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے