دنیا کرتی ہے آدمی کو برباد

دنیا کرتی ہے آدمی کو برباد
افکار سے رہتی ہے طبیعت ناشاد
دو چیزیں ہیں بس محافظ دل کی
عقبیٰ کا تصور اور اللہ کی یاد