دکھ بھری داستان ماضی کی ساغر صدیقی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دکھ بھری داستان ماضی کی حال کی بے رخی کا قصہ ہوں اے حقیقت کے ڈھونڈنے والے میں تری جستجو کا حصہ ہوں