دوشیزۂ بہار مسکرائے جیسے فراق گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دوشیزۂ بہار مسکرائے جیسے موج تسنیم گنگنائے جیسے یہ شان سبک روی یہ خوشبوئے بدن بل کھاتی ہوئی نسیم گائے جیسے