دو دو مرے مہمان چلے آتے ہیں ثنا گورکھپوری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دو دو مرے مہمان چلے آتے ہیں دونوں ہی دل و جان چلے آتے ہیں ساجن مرے آئے مرا دل لینے کو جاں لینے کو بھگوان چلے آتے ہیں