دو دو مزے

وہ کلوز اپ تو کسی بھی انکلوژر میں نہ تھا
اپنے ٹی وی پر جو ہم ہو کر مگن دیکھا کئے
پھر یہاں حاصل تھا گویا بے ٹکٹ دو دو مزے
گاہ انگلش گاہ پنجابی میں رن دیکھا کیے