دو بیویاں

گزر جا معاشی مسائل سے آگے
ترے واسطے آسماں اور بھی ہیں
قناعت نہ کر صرف دو بیویوں پر
شریعت میں دو بیویاں اور بھی ہیں