دیار سبزہ و گل سے نکل کر حبیب جالب 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دیار سبزہ و گل سے نکل کر دل و جاں نذر صحرا ہو گئے ہیں کہاں وہ چاند سی ہنستی جبینیں گھنی تاریکیوں میں کھو گئے ہیں