دن یہ بدلے گا رات بدلے گی

دن یہ بدلے گا رات بدلے گی
گردش کائنات بدلے گی
کہہ رہے ہیں یہ وقت کے تیور
غم زدوں کی حیات بدلے گی