دن کی صورت نظر آتے ہی مری رات ہوئی حفیظ جالندھری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دن کی صورت نظر آتے ہی مری رات ہوئی بازی آغاز نہ پائی تھی کہ شہ مات ہوئی زندگی بھی نہیں سمجھی مرے مر مٹنے کو موت بھی پوچھتی پھرتی ہے یہ کیا بات ہوئی