دن گزرتا ہے ان کی یادوں میں

دن گزرتا ہے ان کی یادوں میں
روشن اشکوں سے رات کرتا ہوں
میں تو کہتا نہیں ہوں شعر کبھی
دل کے زخموں سے بات کرتا ہوں