دل تو روئے مگر میں گائے جاؤں اختر انصاری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دل تو روئے مگر میں گائے جاؤں روح تڑپے میں مسکرائے جاؤں شعر کہتا رہوں یونہی اخترؔ بات بگڑی ہوئی بنائے جاؤں