دل سے ہو کر دل تلک جایا کرو

دل سے ہو کر دل تلک جایا کرو
بیچ کے رستے نہ اپنایا کرو
مجھ کو باتیں کم سمجھ آتی ہیں تم
کچھ عمل کر کے ہی بتلایا کرو