دل رہین غم جہاں ہے آج فیض احمد فیض 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دل رہین غم جہاں ہے آج ہر نفس تشنۂ فغاں ہے آج سخت ویراں ہے محفل ہستی اے غم دوست تو کہاں ہے آج