دل پہ لگتے ہیں سیکڑوں نشتر

دل پہ لگتے ہیں سیکڑوں نشتر
روح میں بے کلی سی پاتا ہوں
یاد آتی ہے جب تری اے دوست
جانے کیوں خود کو بھول جاتا ہوں