دل پہ اپنے چوٹ کھا کر رو دیئے آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دل پہ اپنے چوٹ کھا کر رو دیئے عاشقی میں جھنجھلا کر رو دیئے لاٹھیوں سے عاشقوں نے جب دھنا آپ کے پہلو میں آ کر رو دیئے