دل کو محو غم دل دار کئے بیٹھے ہیں اسرار الحق مجاز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دل کو محو غم دل دار کئے بیٹھے ہیں رند بنتے ہیں مگر زہر پئے بیٹھے ہیں چاہتے ہیں کہ ہر اک ذرہ شگوفہ بن جائے اور خود دل ہی میں اک خار لئے بیٹھے ہیں