دل کی ہستی بکھر گئی ہوتی

دل کی ہستی بکھر گئی ہوتی
روح کے زخم بھر گئے ہوتے
زندگی آپ کی نوازش ہے
ورنہ ہم لوگ مر گئے ہوتے