دیوار رنگ سید ضمیر جعفری 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مل بھی جائے شہریت امریکہ کی تو کیا ہوا پھر بھی ہم لاہور کے ہیں پھر بھی گلبرگے کے ہیں ڈاکٹر بھی ہو گئے انجینئر بھی ہو گئے گندمی ہے رنگ اگر تو دوسرے درجے کے ہیں