دیدۂ دل کو یوں نظر آیا

دیدۂ دل کو یوں نظر آیا
ایک دھندلی سی یاد کا چہرہ
جیسے دلہن کی مانگ میں مٹی
جیسے بیوہ کے ہاتھ میں صحرا