دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ اکبر الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دیکھتا ہے اک عمر سے بندہ بس یہی باتیں اور یہی فنڈہ ہوتا ہے کچھ کام نہ دھندہ لاؤ چندہ لاؤ چندہ