دیکھ کے بولا ہاتھ منجم

دیکھ کے بولا ہاتھ منجم
گنڈا دینا زیب نہیں ہے
کیسے کہہ دوں سر پر تیرے
بیوی ہے آسیب نہیں ہے