دیوان خانہ نامعلوم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں استاد شاگرد سے پوچھا: ’’بتاؤ بیٹے۔ دیوان خانہ کسے کہتے ہیں؟ شاگرد نے جواب دیا۔ ’’دیوان خانہ اس کو کہتے ہیں جہاں بہت سے دیوانے رہتے ہوں۔‘‘