دیار عشق میں محرومیوں کے ہیں چرچے افضل الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دیار عشق میں محرومیوں کے ہیں چرچے دیار حسن میں مغرور سب نظارے ہیں انہیں سمجھنے کی کوشش تو کیجیے افضلؔ وہ دل فریب نگاہوں کے جو اشارے ہیں