دولت کے بھروسے پہ نہ ہونا غافل سید محمد عبد الغفور شہباز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دولت کے بھروسے پہ نہ ہونا غافل بہتر نہیں اوقات کا کھونا غافل واقع میں ہیں بیدار اسی شخص کے بخت جس شخص کو کر سکے نہ سونا غافل