دستک

استاد (شاگرد سے) : دستک کو جملے میں استعمال کرو۔
شاگرد: جناب مجھے دس تک گنتی آتی ہے۔