درخت سید شکیل دسنوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دھوپ میں سایہ دار درخت لدے پھدے پھل دار درخت تازہ ان سے ہوا ملے جینے کا سب مزہ ملے