در بدر بھٹکا کریں گے راستہ ڈھونڈیں گے لوگ افضل الہ آبادی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں در بدر بھٹکا کریں گے راستہ ڈھونڈیں گے لوگ تو نہیں ہوگا تو تیرا نقش پا ڈھونڈیں گے لوگ روشنی کے واسطے کوزہ گروں کے شہر میں ہم نہیں ہوں گے تو مٹی کا دیا ڈھونڈیں گے لوگ