دفن ہیں ساغروں میں ہنگامے

دفن ہیں ساغروں میں ہنگامے
کتنی اجڑی ہوئی بہاروں کے
نام کندہ ہیں آبگینوں پر
کتنے ڈوبے ہوئے ستاروں کے