دفعتاً انورؔ خیال آیا ہے آج اس مرغ کا انور مسعود 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دفعتاً انورؔ خیال آیا ہے آج اس مرغ کا شوربہ پینے کے بعد اور بوٹیاں کھانے کے بعد اللہ اللہ ایک برقی سرد خانے کے طفیل اس نے کتنی عمر پائی ذبح ہو جانے کے بعد