داور حشر مجھے تیری قسم احمد ندیم قاسمی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں داور حشر مجھے تیری قسم عمر بھر میں نے عبادت کی ہے تو مرا نامۂ اعمال تو دیکھ میں نے انساں سے محبت کی ہے