داستان عشق میں نے جب کہی سسرال میں آثم پیرزادہ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں داستان عشق میں نے جب کہی سسرال میں میرے سالے گالیاں بے انتہا دینے لگے ساس نے ڈنڈا اٹھایا اور سسر نے چپلیں ''جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے''