کرکٹر سے مکالمہ سرفراز شاہد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کہا جب اک کھلاڑی سے کہ لگ جائے اگر چوکا تو فوراً آپ کو آؤٹ ہو جانے کی عادت ہے وہ بولا میں کرکٹر بھی ہوں اور مرد مسلماں بھی مسلماں مرد کو بس چار ہی رن کی اجازت ہے