کونسل میں نکتہ چینوں کی ٹولی بہت پٹی

کونسل میں نکتہ چینوں کی ٹولی بہت پٹی
اچھا ہوا سنبھل گئی اب یونیورسٹی
بیکار کالجوں سے بھرے گی نہ ہر سٹی
اس بل سے یہ شکایت احباب بھی مٹی
الجھا ہوا ہے چندہ و اسکول میں ہر ایک